if (end == -1) Present Perfect Continuous In English And Urdu

Wednesday, June 19, 2019

Present Perfect Continuous In English And Urdu

Present Perfect Continuous
It shows any action which was started in the past from a specific time and which is still on going.
یہ tense ایک ایسا بتاتا ہے ، جو ماضی کے کسی خاص وقت سے شروع ہوا اور جو ابھی تک چل رہا ہے۔
وہ شام سے سو رہا ہے۔
یعنی اُس نے ماضی کے وقت“sham” سے سونا شروع کیا اور بھی تک اُس کا جاری ہے۔
Identity….. ر ہا ہے ، رہی ہے ، رہے ہیں ….Duration
تا رہا ہے ، تی رہی ہے ، تے رہے ہیں
Helping verb….Has been, Have been
Verb………1st form+ing
Singular………has been
Plural………….have been
وہ کئی گھنٹوں سے خط لکھ رہا ہے۔
He has been writing the letter for many hours.
Interrogative
کیا تم صبح سے پڑ ھ رہے ہو؟
Have you been studying since the morning?
Negative
میں بچپن سے انگلش نہیں سیکھ رہا ہوں۔
I have not been learning English since childhood.
Use of “Since” and “for”
SINCE:
جب ہمیں exact starting point پتا ہے کہ action کس وقت سے شروع ہو ا تو وہاں“since” آئے گا۔
مثلاً:
وہ بچپن ، صبح ، رات ، شام سے بھاگ رہا ہے۔
اب اُس نے exact starting point بتا دیا ہے کہ action ”صبح ، شام ، رات ، بچپن“سے شروع ہوا ہے، تو یہاں “since” آ ئے گا
FOR:
یہ تب استعمال کیا جائے گا، جب exact starting point پتا نہ ہو،
مثلاً:
وہ کئی گھنٹوں سے سو رہا ہے۔
اب ہمیں نہیں پتا کہ یہ کئی گھنٹوں کا ٹائم کب سے شروع ہوا ہے!!!
لہذٰا “for” آئے گا ۔
وہ کئی سالوں سے پڑھ رہا ہے، اب ہمیں نہیں پتا کہ ” کئی سال“ کا وقت کہاں سے شروع ہوا ہے، تو “for” آئے گا۔

Sentences Example In Urdu And English 


1پاکستان60 سال سے بہارت سے جنگ لڑ رہا ہے۔
1...Pakistan has been fighting with India for 60 years.

…2کیا تم سوتے رہے ہو؟
2...Have you been sleeping?

…3اسلام آبا د میں صبح سے بارش ہور ہی ہے۔
3...It has been raining since morning in Islamabad.

…4 کیا تم نے میچ دیکھ لیا ہے؟
4...Have you watched the match?

…5میں نے اپنے بھائی کو سچ بتا دیا ہے کہ میں آج نہیں آرہا ہوں۔
5...I have told the truth to my brother that I am not coming today.

…6تم کسے ڈھونڈتے رہے ہو؟
6...Who have you been looking for?

…7میں تمہارا انتظار کر تارہا ہوں۔
7...I have been waiting for you.

…8کیا مہمان آج آ رہے ہیں؟
8...Are the guests coming today?

…9میں آج مصروف ہوں۔
9...I am busy today.

…10وہ اداس ہے۔
10...He is upset.

No comments:

Post a Comment