if (end == -1) Use of past participle as an adjective in urdu

Tuesday, May 28, 2019

Use of past participle as an adjective in urdu



Use of “Past Participle as an adjective”
______________________

یہاں Past participle سے مراد Verb کی 3rd form ہے۔۔لیکن باز دفعہ یہ verb کی 3rd formنہیں بلکہ adjective کے طور پر کام کرتی ہے ۔
دراصل اِس موضوع کو سمجھنے سے پہلے آپ کو “adjective” کے بارے میں معلوم ہو نا چائیے ۔

اور Adjective کسی بھی noun یا pronoun کی حالت کو کہا جاتا ہے ۔
مثلاً :

اب He is sick ۔۔۔یہاں “He” کی حالت “sick”ہے۔۔ اسے adjective کہا جائے گا۔

پھر Ali is strong ………یہاں“Ali” کی حالت “strong” ہے ۔۔ تو یہ ایک adjective ہے ۔

انگلش میں اصل adjective کی تعدادبہت کم ہے ۔۔اسی لیے باز دفعہ “Noun”یا “Pronoun” ایسی حالت میں آ جاتے ہیں …کہ اس کے لیے ہمارے پاس کوئی adjective ہے موجود نہیں ہوتا… . تو ایسے میں ہم خود سے “Verb”کی 3rd form لگا کے adjective بنا لیتے ہیں ۔
مثلاً :

وہ اچھا ہے

اب He is nice …………یہاں "اچھےے لیے “nice” adjective موجود ہے ۔

اور اگر میں کہوں ۔۔

وہ زخمی ہے

اب اس کو زخموں کی حالت میں بیان کرنے کے لیے ہمارے پاس کوئی adjective نہیں …تو ہم verb کی 3rd form لگا کے خود سے adjective بنا لیں گے …یانی “injure” کی 3rd form “injured”۔

He is injured۔۔۔۔

یہاںپر“injured” کی شکل تو بظاہر verb کی 3rd form جیسی ہے ۔لیکن یہ کام adjective کا کر رہا ہے …اسی کو ہم Past participle adjective کہتے ہیں ۔

دراصل Past participle اپنے noun یا pronoun کی بیتی ہوئی حالت کو بیان کرتا ہے . . جو حالت اب بھی noun یا pronoun کی ہے ۔
مثلاً :
I saw a broken window

ٹوٹی ہو ئی کھڑکی ۔۔۔ یہاں پر“broken” کا adjective اپنے noun “window” کی بیتی ہوئی حالت کو بیان کر رہا ہے

I bought a used mobile
میں نے ایک استعمال شدہ موبائل خریدا۔

یہاں"استعمال شدہ موبائل "یک Past participle adjective ہے ۔
He is married
وہ شادی شدہ ہے۔

یہاں پر pronoun “He” ہے ……اور اس کی حالت "شادی شدہ " کی ہے …یعنی “He” شادی کر چکا ہے ۔

یا د رکھیں!! Past participle کا اگر آپ کو شک ہو…تو کسی بھی فقرے میں کوئی بھی آسان سا adjective لکھ کے اسے Past participle سے replace کر لیں ۔
آ
پ کو پتا لگ جائے گا کہ یہ Past parctiple adjective ہے یا نہیں!

She is beautiful
یہاں“beautiful” ایک adjective ہے
اور اگر میں کہوں ۔۔
She is tired

میں نے“beautiful” کو“tired” سے replace کر دیا ۔۔جس سے ثابت ہو ا …کہ“Tired” adjective ہی تھا…تب ہی تو وہ اِس فقرے میں آسانی سے فٹ ہو گیا۔
Key Point

یہاں Past participle adjective سے مراد verb ” کی ایسی 3rd form ہے ، جو اپنے noun یا pronoun کی حا لت کو بیان کر تا ہے ، جو حا لت اُ س پر بیت چکی ۔۔اور اب بھی مو جو د ہے ۔

No comments:

Post a Comment