if (end == -1) Use of Present Participle with urdu translation

Tuesday, May 21, 2019

Use of Present Participle with urdu translation

یہاں Present Participle سے مراد "verb 1st form+ing"ہے ، لیکن یہ "verb" کے طور پر act نہیں کر تا ، بلکہ ایک adjective یا noun کے طور پر کام کر تا ہے ، اور کوئی "خوبی" بیان کر تا ہے noun کی ۔ یا کسی Noun کو بیان کر تا ہے ۔۔ مثلا بھو نکتا ہو کتا
۔۔۔ یہ "بھو نکنے کی حا لت
"بھی اُ س کی خوبی ہے ۔
1....Present participle as "Gerund"
I heard the baby weeping
میں نے بچے کو روتے ہو سُنا
Use of Present participle
2....as an adjective
A sleeping Kid.
A rolling stone
Barking dogs
میڈ یا سے بات کرتے ہو ئے اُسے نہ بتا ئے
He told, while talking to media
کھا نا کھا تے ہوئے ، با تیں نہ کرو
Do not talk, while having food.
…3....اگر ایک ہی subject دو کام کر ر ہا ہے ، تو پہلے کام کے لیے"present participle" آ ئے گا۔
شور سنتے ہی چور بھا گ گیا
hearing the noise, the thief ran away.
دروازے پے کھڑ ے ہو کر میں نے چاند دیکھا
standing at the gate, I saw the moon
…4.....کچھ خا ص "verbs"کے ساتھ present participle ہی آ تا ہے ہمیشہ
Keep "Smiling"
feel like "eating"
…5.....کچھ خا ص "adjectives" بنا نے کے لیے
working ladies.
Interesting match
boring drama
…6...Before....or "after" کے بعد ہمیشہ present participle آ تا ہے ۔
سکو ل جا نے کے بعد، میں نے ہو م ورک کیا ۔
After going to School, I did my homework
اُ سے کال کر نے سے پہلے میں نے بہت سوچا
I thought a lot, before calling him




No comments:

Post a Comment